ہوماسلام آبادپولیس نے قومی اسمبلی کے وی آئی پی گیٹ سے مسلح شخص گرفتار کرلیا

پولیس نے قومی اسمبلی کے وی آئی پی گیٹ سے مسلح شخص گرفتار کرلیا

وفاقی پولیس نے ریڈ زون سے مسلح شخص گرفتار کرلیا ۔
پولیس کے مطابق ریڈ زون سے گرفتار کیے گئے شخص سے پستول برآمد ہوئی ہے جسے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا ہے، ملزم کو قومی اسمبلی کے وی آئی پی گیٹ سے گر فتار کیا تھا، اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔