اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم عمران خان کے تمام ووٹرزاور سپورٹرزتحریک عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ڈی چوک گرین ایریا میں جمع ہونے کی اپیل کردی ۔
میری اپیل ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے تمام ووٹرزاور سپورٹرزتحریک عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک گرین ایریا میں جمع ہوں۔
انشاءاللہ فتح یاب ہونے کے بعدنماز شکرانہ ادا کرینگے۔ @PTIofficial @PtiNorthPunjab @PTIOfficialISB @PTIOfficialBWP
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 10, 2022
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میری اپیل ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے تمام ووٹرزاور سپورٹرزتحریک عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ ہاس کے سامنے ڈی چوک گرین ایریا میں جمع ہوں۔انہوں نے کہا کہ انشااللہ فتح یاب ہونے کے بعدنماز شکرانہ ادا کرینگے۔
