ہومکامرسڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 2 پیسے مزید مہنگا ہو گیا۔اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 178 روپے 61 پیسے سے بڑھ کر 178 روپے 63 پیسے ہو گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔