وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ۔ وزیراعظم سے ملنے والوں میں اراکینِ قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ، رضا نصراللہ گھمن، خان محمد جمالی، حاجی امتیاز، فیض الحسن شاہ اور پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری شامل تھے۔معاونِ خصوصی ملک عامر ڈوگر بھی ملاقاتوں میں شریک تھے۔ ملاقاتوں میں ملکی سیاسی صورتحال اور متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگوکی گئی


