وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد پہنچ گئے ، وزیراعلی بلوچستان وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ سمیت اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے.
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد پہنچ گئے ،وزیراعلی بلوچستان وزیراعظم ، چیرمین سینیٹ سمیت اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیراعلی بلوچستان نے اہم مشاورتی اجلاس بھی بلالیا ، اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز شرکت کریں گے۔ ملاقاتوں میں سیاسی صورتحال سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
وزیراعلی بلوچستان اسلام آباد پہنچ گئے ،وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ سمیت اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
