ترین گروپ کا اراکین کا عون چوہدری کی رہائش گاہ پر ہنگامی اجلاس جاری ،وفاقی وزیر پرویز خٹک کے ترین گروپ سے رابطے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔
اجلاس میں جہانگیر ترین کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت ،آئندہ کے لیے سیاسی لائحہ عمل طے کیا جائیگا ، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔
سیاسی ہلچل میں اضافہ ، ترین گروپ کا ہنگامی اجلاس جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
