ہوماسلام آبادڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کو تمام فائلیں براہ راست ممبرسٹیٹ کو بھجوانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کو تمام فائلیں براہ راست ممبرسٹیٹ کو بھجوانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کوبراہ راست ممبر سٹیٹ سی ڈی اے کو رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ،اس سے قبل ڈی سی ڈائریکٹر لینڈ وری ہیبلیٹیشن کو رپورٹ کیا کرتے تھے گذشتہ روز سی ڈی اے کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی کہ ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے اپنی فائلیں براہ راست ممبرسٹیٹ کو بھجوائیں گے۔
Notice

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔