اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی ملاقات ،ملاقات میں بلوچستان میں تحریکِ انصاف کی تنظیم سازی اور پارٹی اہلکاروں کو مزید متحرک کرنے پر گفتگو ۔اسکے علاوہ پارلیمانی امور پر بھی گفتگوکی گئی ۔
وزیرِ اعظم سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
