Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہوماسلام آبادتحریک انصاف میں انٹرا پارٹی الیکشن کی تجویز پیش کرتے ہیں ، فرید رحمان

تحریک انصاف میں انٹرا پارٹی الیکشن کی تجویز پیش کرتے ہیں ، فرید رحمان

اسلام آباد،سابق صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن فرید رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی تنظیموں کی تحلیل ہونے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر اور چیئرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو مضبوط بنانے کیلئے آئین سازی کیلئے وسیع تر مشاورت کی جائے اور ہم عبوری عہدیداران کی موجودگی میں انٹرا پارٹی الیکشن کی تجویز پیش کرتے ہیں جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے آئین میں شق موجود ہے اور ہم چیئرمین عمران خان کے احکامات کے مطابق پی ٹی آئی کو ایک ادارہ بنائیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔