اسلام آباد ، سیکٹر ای بارہ کے متاثرین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے تقریب ،بیلٹنگ نادرا کے ذریعے کمپویٹرائزڈ طریقہ سے کی جارہی ہے ۔ت
قریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان ہیں،ای ڈی اے حکام کے مطابق پہلی کیٹگری میں پانچ مرلے کے 102 پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی گئی ، دوسری کیٹگری میں چھ مرلے کے 8پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی گئی ، تیسری کیٹگری میں نو مرلے کے بارہ متاثرین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی گئی ، چوتھی کیٹگری میں سات مرلے کے 40 متاثرین کو الاٹمنٹ کی گئی ۔
سیکٹر ای بارہ کے متاثرین کوالاٹمنٹ کی تقریب ، مختلف کیٹگریز میں پلاٹوں کی قرعہ اندازی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

