لاہور (آئی پی ایس )گورنر ہاوس لاہور میں ہیلتھ ایکسی لینسی ایوارڈ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔کورونا وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے خدمات سرانجام دینے والی متعدد شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا ۔گورنر پنجاب کے معاون خصوصی چوہدری انصرفاروق کو بھی کورونا کے دوران بہترین خدمات پر انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔تقریب میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔
کورونا کے دوران بہترین خدمات سرانجام دینے پر چوہدری انصرفاروق کیلئے ایوارڈ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
