اسلام آباد ، چیئرمین عامر علی احمد نے سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ،بورڈ کے اجلاس میں 12نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس آج جمعرات کو طلب کر لیاگیا ہے ، اجلاس چیئرمین عامر علی احمد کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہو گا ۔ اجلاس میں اسلام آباد کے انفورسمنٹ ، ماحولیات سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کی منظوری سمیت 12نکاتی ایجنڈے کو زیر غورلایا جائے گا ۔
چیئرمین عامر علی احمد نے سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
