Thursday, May 21, 2026
ہومپاکستانوفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد، وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے،ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ20کے محمد ندیم ابڑو جو پنجاب حکومت کے ماتحت کام کر رہے تھے کی ذمہ دارای سندھ کے حوالے کردی گئی ،ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ19کے آفیسر محمد سلیم جو اس وقت گلگت بلتستان میں تعینات ہیں ان کی خدمات بھی سندھ کے حوالے کردی گئی ہیں ،اسی طرح پولیس سروس کے گریڈ20کے آفیسرز آغا محمد یوسف،محمد یوسف ملک اورسلیمان سلطان رانا جو حکومت پنجاب کے ماتحت کام کر رہے تھے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے۔

Transfers PSP BS 20 page 0001 Transfers PSP BS 20 page 0002 Transfers PSP BS 20 page 0003 Transfers PAS BS 19 20 page 0001 Transfers PAS BS 19 20 page 0002

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔