ہومپاکستانخیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالہ سے مراسلہ بھیج دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالہ سے مراسلہ بھیج دیا

پشاور،خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالہ سے مراسلہ بھیج دیا۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالہ سے مراسلہ بھیج دیا۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت مکمل طورپرالیکشن کے نعقاد کیلئے تیار ہے۔کارکن تیاری کرلیں انشااللہ جیت تحریک انصاف کی ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔