ہومتازہ ترینشاہ سلمان نے سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق کو عہدے سے ہٹا دیا،حج و عمرہ کے وزیر مقرر

شاہ سلمان نے سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق کو عہدے سے ہٹا دیا،حج و عمرہ کے وزیر مقرر

ریاض،خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں وزیر صحت ڈاکٹر توفیق بن فوزان بن محمد الربیعہ کو ان کے عہدے سے فارغ کیا گیا اور انہیں حج و عمرہ کا وزیر مقرر کیا گیا۔
خادمین حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز نے ڈاکٹر توفیق الربیعہ کے بعد فہد الجلال کو وزیر صحت مقرر کرنے کا شاہی حکم بھی جاری کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔