ہوماسلام آبادکیپٹن(ر) علی اصغر کو چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفیسر کا اضافی چارج تفویض

کیپٹن(ر) علی اصغر کو چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفیسر کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد،کیپٹن(ر) علی اصغر کو چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفیسر کا اضافی چارج دیدیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 کے کیپٹن (ر)علی اصغر بطور ڈائریکٹر ڈی ایم اے خدمات انجام دے رہے ہیں، کیپٹن (ر) علی اصغر کو چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کا اضافی چارج 3 ماہ کیلئے دیا گیا ہے۔
07a9082f a30b 4040 9525 dfc3bbad10ed 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔