ہومتازہ ترینانیل سعید ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے اسلام آباد تعینات، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

انیل سعید ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے اسلام آباد تعینات، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(سب نیوز)انیل سعید کو کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد میں باقاعدہ طور پر ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ شعبے کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ انل سعید اس سے قبل بھی اسلام آباد میں اپنی شاندار خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اسلام آباد کے علاوہ پنجاب میں بھی ان کی کارکردگی انتہائی شاندار اور آوٹ کلاس رہی ہے، جس کی وزیراعلی پنجاب بھی کئی بار کھلے دل سے تعریف کر چکے ہیں۔
ان کی بہترین انتظامی صلاحیتوں اور شاندار ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے اب انہیں ایک بار پھر بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔۔

WhatsApp Image 2026 10 26 at 9.42.59 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔