اسلام آباد (آئی پی ایس )نواز شریف کی مرحوم اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بھی کورونا ویکسی نیشن کی انٹری کر دی گئی ،بیگم کلثوم نواز کی میلسی کے علاقے میں کورونا ویکسی نیشن کی انٹری کی گئی،بیگم کلثوم نواز کو سائینو ویک کی پہلی ڈوز 5 اکتوبر کو لگائی گئی ،اسحاق ڈار کی بھی جعلی انٹری کر دی گئی،اسحاق ڈار کی جعلی انٹری ملتان سے کی گئی۔
کورونا ویکسین،نواز شریف کے بعد کلثوم نوازاور اسحاق ڈار کی جعلی انٹری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔