ہومتازہ ترینپھنگ لی یوان اور کرغزستان کی خاتون اول کا کرغزستان کے قومی تاریخی عجائب گھر کا دورہ

پھنگ لی یوان اور کرغزستان کی خاتون اول کا کرغزستان کے قومی تاریخی عجائب گھر کا دورہ

بیجنگ :عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بشکیک میں کرغزستان کی خاتون اول محترمہ جاپاروا کے ساتھ کرغزستان کے قومی تاریخی عجائب گھر کا دورہ کیا۔ دونوں خواتین اول نے مشترکہ طور پر کرغزستان کی روایتی ثقافت کی نمائش، ہم آہنگی اور خوبصورتی – قدیم چینی تہذیب و فنون کی نمائش” اور کرغز ستان کے روایتی لباس کی نمائش بھی دیکھی۔محترمہ پھنگ لی یوان نے کہا کہ امید ہے کہ چین اور کرغزستان کے درمیان افرادی و ثقافتی تبادلوں میں مسلسل وسعت جاری رہے گی اور عوامی روابط کو اور مضبوط بنایا جائے گا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔