ہومپاکستانپاکستان کی جانب سے یوکرین کو یومِ آزادی پر مبارکباد

پاکستان کی جانب سے یوکرین کو یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آ باد (سب نیوز)

پاکستان نے یوکرین کو یومِ آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان کی جانب سے جاری تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، حکومت اور عوامِ یوکرین کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

یومِ آزادی مبارک! 🇺🇦

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔