مظفرآباد (آئی پی ایس )آزاد کشمیر انتخابات کے مزید 2 کامیاب امیدواروں کے ناموں کے نوٹی فکیشنز جاری کردیے گئے۔الیکشن کمیشن نے ایل اے 14باغ اور ایل اے 17 حویلی کہوٹہ کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ایل اے 14 سے عوامی دست و بازو پارٹی کے ساجد اقبال کامیاب قرار پائے ہیں۔اسی طرح ایل اے 17حویلی کہوٹہ سے پیپلز پارٹی کیفیصل ممتاز راٹھور کامیاب ہوگئے۔
آزاد کشمیر انتخابات؛ 2 کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشنز جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
