ہومپاکستانپاکستان کی سوئس کنفیڈریشن کو قومی دن پر مبارکباد

پاکستان کی سوئس کنفیڈریشن کو قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد، (سب نیوز): پاکستان نے سوئس کنفیڈریشن کے قومی دن کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

اس موقع پر جاری تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سوئس کنفیڈریشن کی حکومت اور عوام کو قومی دن کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔