ہومتازہ ترینپاک ترک سکول سسٹم کے ہونہار طالب علم محمد ریان جاوید کا نمایاں اعزاز

پاک ترک سکول سسٹم کے ہونہار طالب علم محمد ریان جاوید کا نمایاں اعزاز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاک ترک سکول سسٹم اور پیرا ڈائم اکیڈمی، جی7، اسلام آباد کے ہونہار طالب علم محمد ریان جاوید نے فیڈرل بورڈ کے جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں 513نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی، محمد ریان جاوید نے اپنی کامیابی کا سہرا اللہ تعالی کے فضل و کرم، والدین کی دعائوں اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کو دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں بھی مزید محنت اور لگن سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے اعلی کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے کوشاں رہیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔