ہوماسلام آبادسی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ،نذیر احمدکو ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ اینڈ ری ہیبلیٹیشن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ،نذیر احمدکو ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ اینڈ ری ہیبلیٹیشن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ،نذیر احمدکو ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ اینڈ ری ہیبلیٹیشن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر نذیر احمدکو ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ اینڈ ری ہیبلیٹیشن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ،گریڈ 17کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریاض خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ اینڈ ری ہیبلیٹیشن کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔

1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔