ہوماسلام آبادسی ڈی اے کا بڑا فیصلہ ، میونسپل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کی خدمات انکے پیرنٹ ڈیپارٹمنٹ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ آزاد کشمیر حکومت کے سپرد ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ ، میونسپل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کی خدمات انکے پیرنٹ ڈیپارٹمنٹ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ آزاد کشمیر حکومت کے سپرد ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کا بڑا فیصلہ ، میونسپل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کی خدمات انکے پیرنٹ ڈیپارٹمنٹ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ آزاد کشمیر حکومت کے سپرد کر دی گئیں،اس حوالے سے چیئرمین سی ڈی اے کی منظوری سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

WhatsApp Image 2026 07 09 at 5.19.35 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔