ہوماسلام آبادسیکٹر جی سکس میں قائم فلیٹس خالی کرانے کی غرض سے سی ڈی اے اور انتظامیہ کے آپریشن کا آغاز ، شہریوں میں تشویش

سیکٹر جی سکس میں قائم فلیٹس خالی کرانے کی غرض سے سی ڈی اے اور انتظامیہ کے آپریشن کا آغاز ، شہریوں میں تشویش

اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کے بعد سرکار کی زمینیں خالی کروانے کا عمل شروع ہو گیا، بری امام ،سید پور، ملپور کے بعد سرکار کا شہر کے پرانے سیکٹر جی سکس کا رخ، وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی سکس میں قائم فلیٹس خالی کرانے کی غرض سے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا، شہریوں میں تشویش ،عرصہ دراز سے رہائش پذیر مکین میں شدید غم و غصہ کی لہر ،شہری حکومت کے خلاف سراہا احتجاج ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔