Friday, June 19, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینساتویں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماؤں کی چھنگ ڈاؤ سمٹ کا انعقاد

ساتویں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماؤں کی چھنگ ڈاؤ سمٹ کا انعقاد

بیجنگ : حالیہ دنوں ، دنیا بھر کی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی توجہ چھنگ ڈاؤ کی جانب مرکوز رہی، جہاں ساتویں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماؤں کی چھنگ ڈاؤ سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔سمٹ میں 300 سے زائد غیر ملکی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے میں باہمی تعاون، جدت اور مستقبل کی جانب” کے موضوع کے تحت چین میں موجود ترقیاتی مواقع پر تبادلۂ خیال کیا۔سمٹ کے دوران سب سے زیادہ دہرایا جانے والا لفظ “مشترکہ تخلیق” تھا، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنیوں اور چینی مارکیٹ کے درمیان تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔