اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد وفاقی پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، سب انسپکٹر چوھدری ندیم طاہر تھانہ کراچی کمپنی سب انسپکٹر فضل خالق تھانہ رمنا سب انسپکٹر شاہد زمان تھانہ کھنہ سب انسپکٹر اشتیاق شاہ تھانہ آئی نائن سب انسپکٹر سید عاصم غفار تھانہ شہزاد ٹان سب انسپکٹر محمد عمران انصاری تھانہ نون سب انسپکٹر ٹیپو سلطان تھانہ کرپا سب انسپکٹر حبیب اللہ تھانہ ہمک سب انسپکٹر طراب الحسن تھانہ گولڑہ سب انسپکٹر نعیم الحسن کو تھانہ بہارہ کہو تعینات کر دیا گیا۔
اسلام آباد وفاقی پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ،متعدد نئے ایس ایچ اوز تعینات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

