Wednesday, May 13, 2026
ہومبریکنگ نیوزوفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں ملکی داخلی اور خارجی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے تجاویز بھی زیر غور آئیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے اقدامات پر بھی غور کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔