Monday, May 11, 2026
ہومبریکنگ نیوزامریکی صدر بدھ سے چین کا2روزہ سرکاری دورہ کریں ،چینی وزارت خارجہ کی تصدیق

امریکی صدر بدھ سے چین کا2روزہ سرکاری دورہ کریں ،چینی وزارت خارجہ کی تصدیق

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔