Tuesday, April 28, 2026
ہومبریکنگ نیوزجوڈیشل کمیشن اجلاس :کس ممبر نے مخالفت میں ووٹ دیا؟تفصیلات سب نیوز پر

جوڈیشل کمیشن اجلاس :کس ممبر نے مخالفت میں ووٹ دیا؟تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد (آئی پی ایس )جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے ججز ٹرانسفر کی مخالفت میں ووٹ دیا، جسٹس منیب اختر نے بھی ججز ٹرانسفر کی مخالفت میں ووٹ دیا۔بیرسٹر گوہر اور سینیٹر علی ظفر نے بھی ججز ٹرانسفر کی مخالفت میں ووٹ دیا۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ججز ٹرانسفر کی مخالفت میں 4 ووٹ پڑے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔