Sunday, April 26, 2026
ہومتازہ ترینشیر کو پنجرے میں بند کر کے مداری خود کو ٹارزن سمجھ رہے ہیں ، عوام کو ووٹ کا حق دیں آپ کو لگ پتہ جائیگا،فواد چودھری

شیر کو پنجرے میں بند کر کے مداری خود کو ٹارزن سمجھ رہے ہیں ، عوام کو ووٹ کا حق دیں آپ کو لگ پتہ جائیگا،فواد چودھری

اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے دیں، ظلم اور استبداد کے ماحول میں کیا الیکشن اور کیا جمہوریت، چار سال کے بعد بھی نون لیگ اور پیپلزپارٹی والے فیڈر نہیں چھوڑ رہے ۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا شیر کو پنجرے میں بند کر کے مداری خود کو ٹارزن سمجھ رہے ہیں عوام کو ووٹ کا حق دیں آپ کو لگ پتہ جائیگا۔ تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے دیں، ظلم اور استبداد کے ماحول میں کیا الیکشن اور کیا جمہوریت، چار سال کے بعد بھی نون لیگ اور پیپلزپارٹی والے فیڈر نہیں چھوڑ رہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔