Sunday, April 19, 2026
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد میں اعلی سطح سفارتی سرگرمیاں ،سی ڈی اے ملازمین کو دوران ڈیوٹی سروس کارڈ آویزاں کرنے کا پابند کر دیا گیا

اسلام آباد میں اعلی سطح سفارتی سرگرمیاں ،سی ڈی اے ملازمین کو دوران ڈیوٹی سروس کارڈ آویزاں کرنے کا پابند کر دیا گیا

اسلام آباد (سب نیوز )اسلام آباد میں اعلی سطح سفارتی سرگرمیاں ،سی ڈی اے ملازمین کو دوران ڈیوٹی سروس کارڈ آویزاں کرنے کا پابند کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد پولیس نے چیئرمین سی ڈی اے کو مراسلہ لکھ دیا ،اسلام پولیس کی طرف سے چیئرمین سی ڈی اے کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ،اس حوالے سے انتظامات کیلے تعینات سی ڈی اے کے عملے کیلے کو پابند کیا جائے کہ وہ سروس کارڈ دوران ڈیوٹی واضح طور پر آویزاں کریں ،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔