Wednesday, April 15, 2026
ہومتازہ ترینابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد چین کا دورہ کریں گے

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد 12 سے 14 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔