اسلام آباد(آئی پی ایس ) توانائی بحران کے سبب اخراجات میں کمی کے پیش نظر وزیراعظم پاکستان نے اہم اقدام اٹھائے جس کے باعث سرکاری اداروں میں تین روز کی تعطیلات کی گئیں جبکہ سرکاری گاڑیوں کے استعمال کو بھی محدود کیا گیا ہے لیکن سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ، بلڈنگ کنٹرول ، لینڈ اسٹیٹ اور انوائرمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا عملہ چھٹیوں کے دوران مخصوص اشاروں پر عمارتوں کو گرانے کے آپریشنز کے لیے سرکاری مشینری استمال کرنے لگا ،اس ضمن میں متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کے عملے سے پوچھنے پر معلوم ہوا کہ اوپر سے احکامات ہیں۔
۔
ہومبریکنگ نیوزسی ڈی اے حکام نے وزیر اعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے،،، چھٹیوں کے ایام میں انفورسمنٹ ، بلڈنگ کنٹرول ، انوائرمنٹ سٹاف بلڈنگز کے خلاف کاروائی میں مصروف
سی ڈی اے حکام نے وزیر اعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے،،، چھٹیوں کے ایام میں انفورسمنٹ ، بلڈنگ کنٹرول ، انوائرمنٹ سٹاف بلڈنگز کے خلاف کاروائی میں مصروف
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
