Saturday, March 28, 2026
ہومبریکنگ نیوزصدر مملکت نے پاور سیکٹر ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے پاور سیکٹر ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سب نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر پاور سیکٹر میں اصلاحات کی قومی ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت کی منظوری سے 10 اراکین کو ستارۂ امتیاز اور 5 اراکین کو تمغۂ امتیاز عطا کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔