Wednesday, March 11, 2026
ہومتازہ ترینچین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کا اختتام

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کا اختتام

بیجنگ : چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کا چوتھا اجلاس تمام ایجنڈے کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد بدھ کے روز ختم ہوا ۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ سمیت پارٹی اور ریاست کے رہنماؤں نے اختتامی اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس نے سی پی پی سی سی کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی سیاسی قرارداد اور مستقل کمیٹی کی ورک رپورٹ کی قرارداد کو منظور کیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔