اسلام آباد (سب نیوز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے سب انسپکٹر شمس خان کو مس کندیکٹ پر معطل کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون شہزاد ندیم بخاری نے سب انسپکٹر شمس خان کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔