Friday, January 30, 2026
ہومتازہ ترینفیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، مالکان کو نوٹس جاری

نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ تمام مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے جن کے حقوق بقایا ہیں وہ اپنی قانون کاروئی کر لیں، ادارے تو ہمیشہ سے یہ ہی رپورٹ دیتے کہ سب لوگ حقوق لے چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔