Monday, January 26, 2026
ہوماسلام آبادسی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تعینات

سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تعینات

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف کو ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سی ڈی اے تعینات کردیا گیا ہے ۔علاوہ ازیں وقاص علی خان ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ کلچر کے طور پر خدمات جاری رکھیں گے ۔ ایچ آر ڈی کی طرف سے تقرریوںکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

WhatsApp Image 2026 01 22 at 6.11.56 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔