اسلام آباد (سب نیوز)پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا،پیپلز پارٹی نے صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجرا پر احتجاج کیا تھا،وزیراعظم نے آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔