Wednesday, January 14, 2026
ہومبریکنگ نیوزامریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

نئی دہلی (آئی پی ایس )امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست کا سامنا ہے۔امریکی تحقیقاتی اداریکی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم کو 4لاکھ 50 ہزار ڈالرز دیے اور بھارت نے اپنی سفارتی ساکھ کوبحال کرنیکی کوشش کی۔دوسری جانب بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ آپریشن سندور میں بھارت نیلابنگ کے ذریعے ٹرمپ انتظامیہ سے رابطیشروع کیے اوربھارتی وفد نے امریکی انتظامیہ سے ملاقاتوں کیلئے لابنگ فرم کی مدد لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے 2 لابنگ فرمز کوبالترتیب1.8ملین ڈالر اور 75 ہزار ڈالرز سہ ماہی پر ہائر کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔