Friday, March 13, 2026
ہومپاکستانپاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے ، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کور کمانڈر راولپنڈی تعینات

پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے ، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کور کمانڈر راولپنڈی تعینات

راولپنڈی (آئی پی ایس )پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی اورلیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو کور کمانڈر ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔