Friday, March 13, 2026
ہومتازہ ترینطالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیا

طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیا

کابل: افغان طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔

اس بات کا اعلان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نئی اسلامی حکومت کے سربراہ محمد حسن اخوند جب کہ ملا عبدالغنی برادر نائب صدر ہوں گے جب کہ مولوی عبدالحکیم عدالتی امور کو دیکھیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔