ہوماسلام آبادسی ڈی اے میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سی ڈی اے میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، گریڈ 19کے ڈائریکٹر عبدالرزاق کو ڈی جی سیوک مینجمنٹ اینڈ مانیٹرنگ کا چارج سونپ دیا گیا

ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل تھری (انوائرمنٹ ) اویس منظور تارڑ کو ڈی جی انوائرمنٹ کا چارج سونپ دیا گیا ہے ، علاوہ ازیں تقرری کے منتظر گریڈ 18کے افسر نبیل احمد میمن کو ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل تھری (انوائرمنٹ ) کا چارج سونپ دیا گیا ہے ۔ سی ڈی اے کی طرف سے تمام تقرریوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

WhatsApp Image 2025 10 31 at 9.58.42 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔