ہومدنیاچینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات جمعرات کو ہو گی

چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات جمعرات کو ہو گی

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین اور امریکہ کے باہمی اتفاق رائے کی روشنی میں ، چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ملاقات جمعرات کو ہو گی ۔ دونوں رہنما چین۔امریکہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔