Thursday, April 23, 2026
ہومپاکستانگریڈ 21کے افسر نعمان اسلم شیخ ڈی جی آئی پی او تعینات ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

گریڈ 21کے افسر نعمان اسلم شیخ ڈی جی آئی پی او تعینات ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے گریڈ 21کے افسر نعمان اسلم شیخ کو ڈائریکٹر جنرل انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن آف پاکستان تعینات کر دیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، نعمان اسلم شیخ کا تعلق کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ سے ہے اور وہ اس وقت استنبول میں قونصل جنرل ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کے طور پر خدما ت سر انجام دے رہے تھے۔

WhatsApp Image 2025 07 30 at 8.02.13 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔