Sunday, March 8, 2026
ہومپاکستانسب نیوز کا اعزاز ، پی اے آر سی میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ اٹھایا اور پھر منطقی انجام تک بھی پہنچایا

سب نیوز کا اعزاز ، پی اے آر سی میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ اٹھایا اور پھر منطقی انجام تک بھی پہنچایا

اسلام آباد (ارمان یوسف )سب نیوز کا اعزاز ،پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ اٹھایا اور پھر منطقی انجام تک بھی پہنچایا، سب نیوز نے سب سے پہلے 19جنوری 2023کو پی اے آر سی میں غیر قانونی بھرتیاں کئے جانے کا انکشاف کیا تھا

https://palegoldenrod-eagle-533514.hostingersite.com/news-104065/

سب نیوز کی مسلسل انکشافات سے بھرپور سٹوریز سامنے آنے کے بعد پہلے اسلام آبا ہائیکورٹ نے یہ معاملہ زیر سماعت آیا جس کے بعد 30اپریل 2025کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے بھی غیر قانونی بھرتیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔

https://palegoldenrod-eagle-533514.hostingersite.com/news-245130/

معاملے کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد 6مئی 2025کو پبلک اکائونٹس کمیٹی نے چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر غلام محمد علی اور موجودہ پی اے آر سی انتظامیہ کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ایف آئی اے کو بھجوایا

https://palegoldenrod-eagle-533514.hostingersite.com/news-245979/

ایف آئی اے کی ٹیم نے 31مئی کی شب چیئرمین پی اے آر سی کے آفس پر چھاپہ مار کر ریکارڈ ضبط کیا تھا ۔

https://palegoldenrod-eagle-533514.hostingersite.com/news-250295/

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے 13جولائی کو چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر غلام علی اور ڈائریکٹر ایڈمن ملک اخلاق کو گرفتار کیا جبکہ 14جولائی کو انہیں اینٹی کرپشن کورٹ پیش کر کے 3روزہ جسمانی ریمانڈ لیا گیا ۔

https://palegoldenrod-eagle-533514.hostingersite.com/news-256350/
https://palegoldenrod-eagle-533514.hostingersite.com/news-256409/

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔