ہومبریکنگ نیوزپاک فوج کی جوابی کارروائی بھارت کا برگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ

پاک فوج کی جوابی کارروائی بھارت کا برگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ

اسلام آباد ( سب نیوز) پاک فوج کی جوابی کاروائی بھارت کا برگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کر دیا۔ پاک فوج کی طرف سے بھارتی حملوں کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ سرینگر ائیربیس کے بعد پٹھان کوٹ ایئربیس بھی تباہ کر دیا گیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔