ہوماسلام آباداے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کی بچوں کے ہمراہ مون سون شجرکاری مہم میں شرکت

اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کی بچوں کے ہمراہ مون سون شجرکاری مہم میں شرکت

اسلام آباد،اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کا مختلف سکولوں کا دورہ ،بچوں کے ہمراہ مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے ، بچوں کو شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین ۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے مختلف سکولز کے بچوں کے ہمراہ مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے ۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں کو شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین کی ۔آئندہ دنوں میں بوٹینیکل گارڈن میں مزید شجرکاری کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔